یہودی بستیوں میں خطرے کے سائرن
بیت المقدس: یہودی بستیوں میںمیزائل حملے کی خبر پھیلتے ہی خطرے کے سائرن بجائے گئے تاہم فوری طور پر میزائل داغے جانے اطلاعات نہیں ملیں۔اسکائی نیوز کے مطابق غزہ کے قریب یہودی بستیوں میں شہریوں کو خبردار کرنے کے لئے سائرن بجائے گئے تاہم کہیں میزائل گرنے کی اطلاع نہیں ملی۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج کے ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ سے یہودی بستیوں کی طرف سے دو گولے داغے گئے جنہیں فضا میں ناکارہ بنادیا گیا۔
بیت المقدس تازہ ترین، یہاں کلک کریں