Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انیل کپور ریس تھری کا حصہ

بالی وڈاداکار انیل کپور فلم'ریس تھری' کا حصہ بن گئے۔رمیش تورانی کی پروڈکشن اور ریمو ڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں انیل کپور کو کاسٹ کرلیا گیا۔ انیل سلمان خان کےساتھ ریس تھری' میں کام کریں گے ۔انیل کپور اس سے قبل ریس کی پہلی فلم میںاداکاری کرچکے ہیں۔اداکار انیل کپور کوسلمان خان، جیکولین فرنانڈس اورڈیسی شا کےساتھ کاسٹ کرلیاگیا ہے۔انیل ان دنوں فلم ' فینے خان' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: