ریاض .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اپنے بھائی شہزادہ بندر کے پوتے سے دلداری کررہے ہیں۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا کے صارفین نے اپنی پسندیدگی کاا ظہار کرتے ہوئے پوتے کی دلداری کرے شاہ سلمان رحمدلی ، صلہ رحمی ، نرمی اور خاندانی تعلقداری کا فطری انداز میں اظہار کررہے ہیں۔ صارفین نے اسی کے ساتھ شاہ سلمان کی درازی عمر کی بھی دعائیں کیں۔