Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لبنانی گلوکارہ حلقہ بگوش اسلام

 ریاض ...لبنانی گلوکارہ لیلی اسکندر نے اسلام قبول کرکے سعودی اداکار یعقو ب الفرحان سے شادی کرلی۔ سعودی عرب میں شادی کی تقریب کے فوراً بعد انسٹا گرام کے اپنے اکاﺅنٹ پر تقریب کی وڈیو بھی پیش کردی۔ اس نے وڈیو میں اعلان کیا کہ وہ پہلے ہی مسلمان ہوگئی تھی اعلان اب کررہی ہے۔ لبنانی گلوکارہ نے سعودی روایات کے مطابق پروقار لباس استعمال کیا۔

شیئر: