Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سی این این پر سعودی قدرتی مناظر

ریاض۔۔۔۔سی این این نے سعودی عرب کے قدرتی مناظر کی 22تصاویر جاری کردیں۔ناظرین کو چکا چوند کرگئیں۔سی این این نے ریاض میں منعقدہ’’ 2017ء سعودی رنگوں کے فورم‘‘ سے متعلق مفصل رپورٹ میں سعودی عرب کے قدرتی مناظر پر جامع رپورٹ کے تحت 22تصاویر اپنے ناظرین کو دکھائیں۔

شیئر: