Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: سعودی عرب کے خلاف ہرزہ سرائی پر ٹویٹرز گرفتار

کویت: کویتی وزارت اطلاعات نے سعودی عرب اور اس کی قیادت سے متعلق ہرزہ سرائی کرنے پر متعدد ٹویٹرز کو گرفتار کیا ہے۔ وزارت اطلاعات نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ وسائل اطلاعات کے علاوہ سوشل میڈیا میں شائع ہونے والے مواد کی نگرانی کے دوران متعدد ایسے ٹویٹرز کا انکشاف ہوا ہے جو سعودی عرب اور اس کی قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی میں مصروف تھے۔
کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 وزارت نے ان پر پابندی عائد کرکے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شدگان وزارت اطلاعات کے پبلک پراسیکیوٹر میں پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیں:کویت: سرکاری اداروں میں غیر ملکیوں پر پابندی کا فیصلہ برقرار
 
 

شیئر: