Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ فلم ' بروکن ڈارکنیس' کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم ' بروکن ڈارکنیس' کا نیا ٹریلر پیش کردیاگیا۔معروف ہدایتکار کرسٹوفر لی ڈوس کی نئی فلم ' ڈارکنیس' سائنس فکشن فلم ہے اس کی کہانی آسمان سے گرنےوالے شہاب ثاقب پر مبنی ہے جس سے جان بچانے کیلئے انسان زمین کے اندر پناہ لینے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ خطرات سے گھری اس فلم کی کہانی کو منفرد انداز میں فلمایاگیاہے۔اس میں دوستی اور ہمت کو بیان کیاگیاہے۔یہ فلم 2018 میں سینما گھروں میں ریلیز کی جائےگی۔
 
 

شیئر: