Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیموں بہترین بیوٹی پراڈکٹ‎

لیموں  چہرے کی رنگت کو نکھارنے اور جلد کو تروتازہ رکھنے کے لیے بہتر ین قدرتی پراڈکٹ ہے . ایک لیموں کا رس نکال کر اس میں تھوڑی سی ہلدی شامل کرلیں . دونوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے  چہرے پر لگائیں .  بیس منٹ بعد نیم گرم پانی سے منہ دھولیں اور  نرم تولیے کی مدد سے چہرے کو خشک کریں . لیموں لگانے کے بعد چہرہ دھوتے وقت کبھی بھی صابن یا فیس واش کا استعمال نہ کریں . لیموں  بہترین بلیچنگ ایجنٹ ہے یہ جلد کی سیاہی کو دور کر کے رنگت کو نکھارنے کے لیے بہترین ہے . 

شیئر: