Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی مظاہرین کیخلاف قطر کی امداد

ریاض.... بندرگاہوں کی قطری کمپنی کے چیئرمین عبداللہ الخنجی نے اعتراف کیا ہے کہ قطری حکام نے ولایت الفقیہ اور ایرانی حکمرانوں کی بدعنوانی سے برسر پیکار ایرانی عوام کو کچلنے کیلئے ایرانی نظام کی امداد کا فیصلہ کرلیا۔ قطر کے اپوزیشن رہنما خالد الھیل نے واضح کیا کہ قطر نے ایران کو مظاہرین سے نمٹنے کیلئے اسپیشل گاڑیاں بھجوائی ہیں۔ امیر قطر تمیم بن حمد نے مظاہرین کو قابو کرنے کیلئے ایرانی حکام کو 2ارب ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

شیئر: