Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی کھلاڑیوں سے استفادے کی 8شرائط

ریاض .....سعودی عریبین فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ پیشہ ور سعودی کھلاڑیوں کے کلبز اور امیر فیصل بن فہد ٹورنامنٹ کلب کو سعودی عرب میں پیدا ہونے والے کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ اس طرح پیشہ ور کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کی تعداد 7تک پہنچ گئی۔ سعودی عریبین فٹبال فیڈریشن نے مملکت میں پیدا ہونے والے پیشہ ور غیر ملکی کھلاڑیوں کے اندراج کی 8شرائط مقرر کردیں۔
 

شیئر: