Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انشورنس میں سعودائزیشن 66فیصد

ریاض .... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ 2017ءکی تیسری سہ ماہی کے دوران انشورنس کے شعبے میں سعودائزیشن کی شرح 66فیصد تک پہنچ گئی۔2016ءکے آخر میں 58فیصد تھی۔ یہ بات سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی( ساما) کے گورنر ڈاکٹر احمد الخلیفی نے بتائی۔
 

شیئر: