Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2018 میں بھی ایوارڈ چاہتا ہوں، عرفان خان

بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ 2018 میں بھی اپنی فلموں کیلئے ایوارڈ حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ 2017 میں دبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں مجھے میری پسندیدہ ہالی وڈ اداکارہ کیٹ بلینچٹ کے ہمراہ اعزاز سے نوازا گیا لہٰذا میرے لئے اس سے بہتر کچھ اور نہیں ہو سکتا تھا۔ گزشتہ سال میری فلموں ”دا سانگ آف اسکارپیئنز“ اور ”ڈوب“کی ریلیز کے حوالے سے بھی یادگار سال تھا۔ انہوں نے کہا میں 2018 میں بھی ایوارڈ حاصل کرنے کی خواہش ہے ۔ 
 

شیئر: