Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حائل میں کپڑے کی فیکٹری کے قیام کا فیصلہ

حائل ... سعودی آرامکو نے حائل میں کپڑے کی فیکٹری قائم کرنے کیلئے نسما ہولڈنگ کمپنی کیساتھ اسٹراٹیجک شراکت کا معاہدہ کرلیا۔ اسکی بدولت محدود آمدنی والے 100شہریوں کو ملازمتیں ملیں گی۔ فیکٹری میں خواتین کو ملازمت کا موقع دیا جائیگا۔ انہیں سلائی کڑھائی وغیرہ کی تربیت بھی دی جائیگی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: