Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موتیوں جیسے چمکدار دانت‎

دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کے لئے کھانے کے سوڈے میں نمک ملا کر برش کریں  .  
اگر آپ کو مسوڑوں سے خون آنے کی شکایت ہے تو شہد اور زیتون کا تیل ملا کر دانتوں پر لگائیں اس سے خون آنا بند ہو جائے گا .
اگر سگریٹ نوشی کی وجہ سے آپ کے دانت پیلے ہوگئے ہیں تو دانتوں پر سوڈا بائی کاربونیٹ ملیں اور پھر صاف کرلیں .
دانتوں پر لیموں کا چھلکا رگڑنے سے چائے ،  سگریٹ اور پان کے داغ دور ہو جاتے ہیں اور دانت سفید اور چمکدار نظر آنے لگتے ہیں .
دانت برش کرنے سے پہلے ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ کھانے کا سوڈا اور لیموں کے رس کے چند قطرے شامل کر دینے سے دانتوں کا پیلا پن دور ہوجاتا ہے .  
لیموں کے چھلکے سکھا کر پیس لیں اور اس میں نمک شامل کرلیں . روزجب بھی آٌپ دانت برش کریں تو اس مکسچر کا  استعمال کریں  .دانت موتیوں کی طرح چمکدار ہوجائیں گے . 

شیئر: