ریاض۔۔۔۔۔سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی(ساما) نے المتحدہ کوآپریٹیو انشورنس کمپنی کو انشورنس پیکیج جاری کرنے کی اجازت دیدی۔مذکورہ کمپنی پر پابندی لگی ہوئی تھی، اٹھا لی گئی۔ ساما کاکہنا ہے کہ کمپنی پر پابندی جس بنیاد پر لگائی گئی تھی اس کا ازالہ کرلیا گیا ہے۔