Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی دہلی : بزرگ کی خودکشی

نئی دہلی.... نئی دہلی کے ایک میٹرواسٹیشن پر ہفتے کو ایک بزرگ نے چلتی ٹرین کے آگے کودکر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ دوارکا سیکٹر -12 پر پیش آیا ۔67 شخص نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کرلی۔ مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس کے جوانوں نے اس شخص کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا مگر وہ جانبرنہ ہوسکا۔
 

شیئر: