Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشا گپتا ایرانی فلموں میں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشا گپتا ہندی فلموں کے بعد اب ایرانی فلموں میں اداکاری کیلئے پرتول رہی ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے ایرانی فلم پراجیکٹ کے حوالے سے گفتگو کی اور کہا کہ وہ اب ایرانی فلم میں اداکاری کرتی نظرآئیں گی۔ یہ ان کی پہلی ایرانی فلم ہوگی۔ ایشا گپتا 2017 کی فلم 'بادشاہو' میں کام کرچکی ہیں۔
 

شیئر: