Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویوو ایکس پلے 7 میں 10 جی بی ریم دیا جائے گا

ویوو کمپنی کے اسمارٹ فون ایکس پلے 7 سے متعلق سامنے آنے والے لیکس کے مطابق اس اسمارٹ فون میں 10 جی بی ریم دیا جائے گا اور یہ اتنے بڑے ریم کا حامل پہلا اسمارٹ فون ہوگا۔اس کے ساتھ ساتھ اسمارٹ فون میں فور کے اسکرین ، اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر اور 512 جی بی تک اسٹوریج دیا جائے گا۔ انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینر کو بھی اسمارٹ فون کا حصہ بنایا جائے گا۔ فون کی لانچنگ سے متعلق کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے ۔
 

شیئر: