Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” پیڈمین“کا نیاگیت جاری

بالی وڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار ان دنوں اپنی فلم ”پیڈمین“کی تشہیری مہم میں سرگرم ہیں۔ ایسے میں فلم کا ایک اور نیا گیت جاری کردیاگیاہے 'سیانی' کے نام سے یہ نیا گیت رادھیکا آپٹے پر فلمایاگیاہے۔ اس گیت میں اکشے، سونم کپور کےساتھ موجود ہیں۔ مذکورہ فلم 9فروری کو ریلیز کی جائے گی۔
 
 

شیئر: