Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مغل سرائے اسٹیشن سے سونا اسمگلر گرفتار، 3کلو سونا برآمد

لکھنو.... ریونیو انفارمیشن ڈائرکٹریٹ (ڈی آر آئی) وارانسی کی ٹیم نے رات مغل سرائے ریلوے اسٹیشن سے ایک سونا اسمگلر کو گرفتار کیا۔ اس کے پاس سے 3 کلو کے 3 سونے کے بسکٹ برآمد کی گئی۔ نوجوان سونے کی بسکٹ کو میانمار اور بنگلہ سے اسمگلنگ کرکے کلکتہ سے نئی دہلی لے جارہا تھا۔ سونے کی مالیت 91لاکھ روپے ہے۔ ٹیم کے انٹیلی جنس افسران اورپولیس اس سے اسمگلنگ گروہ کے بارے میں پوچھ گچھ کررہی ہیں۔ 
 

شیئر: