Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجگور میں خود کش دھماکہ،ایک ہلاک

پنجگور ... بلوچستان کے علاقے پنجگور میں خود کش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق چیچن بازار بسمہ اللہ چوک میں موٹر سا ئیکل سوار خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ سیکیورٹی فورسزنے علاقے کا محاصرہ کرلیا ۔

شیئر: