Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: ساحلی علاقوں میں آج بھی دھند رہے گی

ابوظبی: اماراتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب سے منگل کی صبح تک ملک کے مختلف علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔ ساحلی علاقوں کے علاوہ ملک کے بعض اندرونی علاقوں میں حد نگاہ ایک ہزار میٹر تک محدود ہوگی۔
مزید پڑھیں:امارات میں دھند، حد نگاہ متاثر رہے گی، محکمہ موسمیات
 محکمہ موسمیات نے رات کو سفر کرنے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ ہائی وے پر سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
امارات کی مزید خبروں کے لئے کلک کریں
 

شیئر: