کچن کارنر جمعہ 9 فروری 2018 3:00 بھنڈیوں کو پکاتے وقت اگر لیموں کے چند قطرے یا دو چمچ املی کا پانی شامل کر دیں تو ان کی نرمی پکنے کے بعد بھی برقرار رہتی ہے ۔ ہنگ کا استعمال کھانوں میں نہ صرف ذائقہ لاتا ہے بلکہ یہ ہاضمے کیلئے بھی مفید ہے . پھول گوبھی کی رنگت کو پکانے کے دوران بھی برقرار رکھا جاسکتا ہے ۔ اس کیلئے آپ پکاتے وقت اس میں لیموں کا چھلکا ڈال دیں ۔ مٹر کو زیادہ عرصے تک محفوظ کرنے کیلئے اس کے دانے نکال کر فریز کرلیں ۔ کھیرا چھیلنے کے بعد چھلکے کو کچرے میں نہ پھینکیں بلکہ انہیں باورچی خانے کے کونوں میں ڈال دیں کاکروچ نہیں آئیں گے ۔ چیونٹیوں سے بچنے کیلئے شکر کے ڈبے میں تین چار لونگ ڈال دیں ۔ یہ بھی پڑھیں:سر میں انفیکشن فوری توجہ طلب بھنڈی ریفریجریٹر لیمن شیئر: واپس اوپر جائیں