افغانستان میں فضائی حملہ،5طالبان ہلاک پیر 12 فروری 2018 3:00 کابل ...افغان صوبے اروزگان میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی میں 5طالبان ہلاک،جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ طالبان کے ہتھیار اور گولہ بارود کو بھی تباہ کردیاگیا۔ کابل فضائی طالبان تباہ شیئر: واپس اوپر جائیں