جدہ۔۔۔۔وزارت بلدیات ود یہی امور نے ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹس پر 5فیصد ٹیکس لگا دیا۔ ہوٹل اور فرنشڈ اپارٹمنٹ سے فی کمرہ 5فیصد وصول کیا جائیگا۔یہ ٹیکس اول درجے کے ہوٹلوں، فرنشڈ اپارٹمنٹس اور سیاحتی مراکز پر لگایا گیا ہے جبکہ درجہ دوم میں آنیوالے ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹس پر فی کمرہ ڈھائی فیصد ٹیکس ہوگا۔