Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنادریہ : شاہ سلمان نے تلواروں کے رقص میں حصہ لیا

ریاض...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب جنادریہ میلے 32میں تلواروں کے روایتی رقص میں بھرپور حصہ لیا۔ شاہی خاندان کی اہم شخصیات پروگرام میں شریک ہوئیں۔ میلے پہنچنے پر شاہ سلمان کا پرجوش استقبال کیا گیا اور روایتی شان و شوکت کے ساتھ انہیں رخصت بھی کیا گیا۔
 

شیئر: