نئی دہلی۔۔۔۔۔راتوں رات سوشل میڈیا کے بام عروج پر پہنچنے والی پریہ پرکاش واریر کو سپریم کورٹ سے راحت مل گئی ۔ سپریم کورٹ نے حیدرآباد اور ممبئی میں درج کرائے گئے جرائم کے مقدمہ پر پابندی لگادی۔ساتھ ہی سپریم کورٹ نے تلنگانہ، مہاراشٹرسے شکایت درج کرانیوالوں کو نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی ۔واضح ہو کہ پریہ پرکاش اور ملیالی فلم کے ہدایت کار نے سپریم کور ٹ میں اپیل دائر کی تھی کہ ان کے خلاف دائر کئے گئے مقدمات خارج کئے جائیں جس پر سماعت کے بعد سپریم کورٹ نےحکم امتناع جاری کردیا۔
متعلقہ خبریں
-
21 فروری ، 2018
-
21 فروری ، 2018
-
21 فروری ، 2018