Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونی ایکسپیریا ایکس زیڈ 2 اور ایکس زیڈ 2 کمپیکٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

سونی ایکسپیریا ایکس زیڈ سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ایکس زیڈ 2 میں 5.7 انچ ڈسپلے دیا جائے گا جبکہ ایکس زیڈ 2 کمپیکٹ میں 5 انچ ڈسپلے شامل ہوگا۔ ڈسپلے میں گوریلا گلاس پروٹیکشن اور 18:9 اسپیکٹ ریشو دیا جائے گا۔دونوں اسمارٹ فونز میں اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج شامل ہوگا۔فون کی پشت پر فنگر پرنٹ سکینر بھی دیا جائے گا جبکہ ہیڈ فون جیک کو اسمارٹ فونز کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔ ایکس زیڈ 2 کی قیمت 987 ڈالر جبکہ ایکس زیڈ 2 کمپیکٹ کی قیمت 740 ڈالر ہوگی. دونوں اسمارٹ فونز کی فروخت 6 مارچ سے شروع ہوگی.
 

شیئر: