Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاکر ہولڈرزکا انوکھا احتجاج

    لکھنؤ- - - - قومی بینک کے لاکر توڑ کر سنگین چوری کے بعد لاکر ہولڈرزنے انوکھا احتجاج کیا ۔یہ لوگ پھٹی بنیان پہن کر اور ہاتھوں میں کٹورہ لے کر بینک میں داخل ہوگئے۔ وزیراعظم اور وزیرمالیات کیخلاف  نعرے لگاکر احتجاج کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور وزیرمالیات ارن جیٹلی بتائیں کہ جب قومی بینک ہی محفوظ نہیں تو لوگ اپنی قیمتی اشیا کی حفاطت کے لیے کیا کریں۔؟ احتجاج پر امن ہونے باوجود بینک انتظامیہ نے پولیس بلا لی جس نے  لاکر ہولڈرز  کوبینک حدود سے باہر کردیا۔
مزید پڑھیں:- - - - - -دہلی حکومت کو کام کرنے نہیں دیا جا رہا ہے، کیجریوال

شیئر: