Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ جودھ پور میں

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن ان دنوں اپنی فلم کے حوالے سے کافی مصروف ہیں۔ وہ حال ہی میں اپنی نئی فلم ' ٹھگ آف ہندوستان' کی شوٹنگ کے اگلے مرحلے کیلئے جودھ پور کے مہرگڑھ قلعہ پہنچے ہیں۔ حال ہی میں75سالہ اداکار امیتابھ بچن نے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر اس سے متعلق اپ ڈیٹ بھی دی ہے ۔جودھپور کے قلعے کا شمار ہندوستان کے تاریخی مقامات میں ہوتاہے۔فلم ٹھگز آف ہندوستان اپنی نوعیت کی ایک منفرد فلم ہے جس میں عامر خان ، فاطمہ ثنا شیخ اورکترینہ کیف کام کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔
 

شیئر: