Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اجے، کپل کے مہمان

ہندوستان کے معروف کامیڈین کپل شرما کئی ماہ ٹی وی اسکرین سے دوری کے بعد بہت جلد دوبارہ اپنا ٹی وی شو شروع کررہے ہیں۔ کپل کے شو کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ کہا گیا ہے کہ کپل شرما کے پہلے شو پر معروف اداکار اجے دیوگن ان کے مہمان بنیں گے۔ کپل ' فیملی ٹائم ود کپل' کے نام سے اپنا نیا ٹی وی شو کریں گے جو رواں ماہ نشر کیاجائےگا۔
 
 

شیئر: