Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرفان خان کی طبیعت بہتر

بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان کے حوالے سے کچھ روز سے نامعلوم بیماری کی خبریں سامنے آرہی تھیں تاہم اب بتایاگیا ہے کہ عرفان خان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ فلمساز شوجیت سرکار نے میڈیا سے کہا ہے کہ عرفان بالکل ٹھیک ہیں ۔سوشل میڈیا پر عرفان کیخلاف کسی قسم کی افواہ اور کوئی اپ ڈیٹ نہ ڈالی جائے۔ شوجیت نے حال ہی میں عرفان خان سے ملاقات کی ہے۔واضح ہوکہ عرفان خان گزشتہ کئی روز سے اپنی نامعلوم بیماری کے سبب خبروں میں رہے ہیں۔ان کے یرقان میں مبتلا ہونے کی خبربھی سامنے آئی تھی۔
 

شیئر: