Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بے بنیاد خبروں کا جواب دیں گے، شہزادہ ولید بن طلال

ریاض: شہزادہ ولید بن طلال نے کہاہے کہ عالمی وسائل اطلاعات میںکنگڈم ہولڈر کمپنی اور سعودی عرب کے بارے میں بے بنیاد خبریں اور رپورٹیں شائع ہورہی ہیں۔ افسوس ہے کہ یہ خبریں اور رپورٹیں شائع کرنے والے ادارے وہ ہیں جن کی دنیا بھر میں ساکھ معروف ہے۔ ان جھوٹی خبروں اور رپورٹوں کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ 
مزید پڑھیں:حوثیوں کا مملکت کی شہری آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، سلامتی کونسل
 

شیئر: