Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہمند ایجنسی میں دہشت گرد حملہ،2پولیو ورکر ہلاک

پشاور...مہمند ایجنسی میں ہفتے کو دہشت گرد حملے میں2 پولیو ورکر جاں بحق ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق تحصیل صافی میں پولیو ورکرز پر گھات لگا کرحملہ کیا گیا ۔پولیو ورکر صادق شاہ اور صالاح الدین نے موقع پر دم توڑ دیا ۔ دہشت گرد 3 پولیو ورکرز کو اغوا کرکے لے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔
مزید پڑھیں:رائیونڈ خود کش دھماکے کا سہولت کار گرفتار

شیئر: