پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے 300ویں فری میڈیکل کیمپ کی تقریب
پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے 300ویں فری میڈیکل کیمپ کی تقریب
ہفتہ 17 مارچ 2018 3:00
جدہ .... پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے تحت قونصلیٹ میں منعقدہ 300ویں فری میڈیکل کیمپ کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر سوسائٹی کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الرحمان اپنے ساتھیوں کےساتھ مل کر کیک کاٹا۔