Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرائم تھرلر ”سولڈیڈو“ کا نیا ٹریلر

ایکشن فلموں کے مداحوں کے لئے امریکن کرائم تھرلر فلم ’سولڈیڈو‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔اسٹیفانو سولیماکی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 2015میں ریلیز ہونے والی فلم سیکاریو کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک ایسے ڈرگ مافیا کے گرد گھومتی ہے جو دہشت گرد اسمگل کررہا ہوتا ہے جس کو ختم کرنے کیلئے سی آئی اے کی ایک ٹیم بھیجی جاتی ہے۔ یہ فلم29جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: