عرفان خان برطانیہ میں زیر علاج
بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان اپنی بیماری کاعلاج کرانے کی غرض سے برطانیہ پہنچے ہیں۔عرفان خان کو حال ہی میں نیورو اینڈوکرائن ٹیومر‘ نامی کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس کا علاج ڈاکٹروں نے بیرون ملک تجویز کیاتھا۔ عرفان خان نے اپنے سائے کی ایک جھلک والی تصویر کےساتھ جذباتی پیغامات بھی لکھے ہیں۔