ولی عہد سے امریکی کمپنیوں کے عہدیداروں کی ملاقات
واشنگٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے متعدد امریکی کمپنیوں کے سربراہوں نے ملاقات کی۔ واشنگٹن میں ولی عہد کی اقامت گاہ میں ہونے والی ملاقات میں بوئنگ، ریتھین، لوکیڈ مارٹن اور جنرل دائنمامکس کمپنیوں کے اعلی عہدیداروں شامل تھے۔ تجارتی تعاون، سرمایہ کاری، مملکت اور امریکہ کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی گفتگو کا مرکزی موضوعات تھیں۔ وژن 2030میں کمپنیوں کے اعلی عہدیداروں نے دلچسپی کا اظہار کیا۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہا ں کلک کریں