متحدہ عرب امارات میں یوم پاکستان جمعہ 23 مارچ 2018 3:00 دبئی .... متحدہ عرب امارات میں 23مارچ انتہائی شان و شوکت سے منایا گیا۔سفیر پاکستان نے قومی پرچم لہرا یا جس کے بعد پاکستانی سفیر معظم احمد اور انکی اہلیہ نے کمیونٹی ارکان کے ہمراہ یوم پاکستان پر کیک کاٹا ۔ کمیونٹی یوم پاکستان امارات دبئی شیئر: واپس اوپر جائیں