Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”باغی تھری“ کی عکسبندی

بالی وڈ ہدایتکار احمد خان فلم” باغی تھری“ پر کام کا آغاز آئندہ ماہ کریں گے۔ ”باغی“ سلسلے کی تیسری فلم کے ہدایتکار کا کہنا ہے کہ فلم کے اسکرپٹ اور اس کے ایکشن کے حوالے سے تھوڑا وقت درکار ہے۔ فلم کی کاسٹ کے بارے کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔
 

شیئر: