ونی منڈیلا کی آخری رسومات کی تیاریاں
جوہانسبرگ .... جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی سابق اہلیہ ونی منڈیلا کی آخری رسومات کی تیاریاں جاری ہیں وہ 81 برس کی عمر میں گزشتہ روز چل بسی تھیں۔ خاندان کے ترجمان نے کہا کہ طویل عرصہ سے علیل تھیں۔ وہ 1936ءمیں ایسٹرن کیٹ میں پیدا ہوئی تھیں۔ منڈیلا سے ان کی شادی 38 برس تک قائم رہی۔