6ترک داعشی خواتین کو سزائے موت کا حکم
بغداد..... عراق کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست 6داعشی خواتین جنگجوو¿ں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ فوجداری عدالت نے ترکی سے تعلق رکھنے والی 6داعشی خواتین کو سزائے موت اور بعض کو عمر قید کا حکم سنا دیا ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ یہ خواتین داعشی جنگجوﺅں کو عسکری معاونت فراہم کرتی رہی ہیں، متعدد مقامات پر خود بھی لڑائی میں شریک ہوئیں۔