Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد سے سابق امریکی وزیر دفاع کی ملاقات

سان فرانسسکو: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکہ کے سابق وزیر دفاع لیون پینیٹانے ملاقات کی۔سان فرانسسکو میں ولی عہد کی اقامت گاہ میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران امریکہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان اور ولی عہد کے وفد میں شامل بعض ارکان بھی موجود تھے۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: