Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اسپینی تجارتی حجم 770ملین سے تجاوز

میڈرڈ.... باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپین یورپی ممالک میں سعودی عرب سے سامان درآمد کرنے والوں میں تیسرا بڑا ملک ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کا حجم 3.5 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے۔ سعودی عرب اسپین کو سامان برآمد کرنے والا مشرق وسطیٰ کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ سعودی عرب سالانہ 770 ملین ڈالر کا سامان اسپین کو فراہم کررہا ہے۔ 
 

شیئر: