مکہ مکرمہ : ابراہیم خلیل روڈکا کام مکمل بدھ 11 اپریل 2018 3:00 مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام سے متصل ابراہیم الخلیل روڈ کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے، رمضان المبارک کی آمد سے قبل کام مکمل کرلیا جائیگا۔ گورنر مکہ مکرمہ اور نائب گورنر اس میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں ۔ مکہ مکرمہ مسجد الحرام رمضان المبارک نائب گورنر شیئر: واپس اوپر جائیں