ریاض ... سعودی حکومت نے سرکاری اداروں کے معاملات کار یکارڈ رکھنے کیلئے سعودی ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم قائم کردیا۔ اسے www.saudidigitalmedia.comکا نام دیا گیا ہے۔ اسکی بدولت ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سعودی عرب کے ابلاغی پیغام کو پھیلایا جائیگا۔ یہ 3 زبانوں عربی، انگریزی اور فرانسیسی میں مہیا ہوگا۔ یہ اقدام سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے خارجی دورے کے موقع پر کیا گیا ہے۔
ا