ہما قریشی کے لاکھوں ٹویٹر مداح
جمعرات 12 اپریل 2018 3:00
بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی بھی ٹویٹر پر بڑی سلیبریٹی بن گئی ہیں۔ ہما قریشی کے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر مداحوں کی تعداد لاکھوں میں جاپہنچی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہما قریشی کے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر مداحوں کی تعداد 30 لاکھ کے قریب ہے ۔اداکارہ نے ٹویٹر پر انہیں فالو کرنے والے مداحوں کا شکریہ ادا کیاہے ۔