Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی کرنسی میں 24.8فیصد اضافہ

ریاض....فروری 2018ءکے اختتام پر سعودی بینکوں میں غیر ملکی کرنسی 148.2ارب ریال تک پہنچ گئی۔ 24.8فیصد شرح نمو ریکارڈ کی گئی۔ 2017ءکے مذکورہ عرصے کے دوران غیر ملکی کرنسی 118.7ارب ریال ریکارڈ کی گئی تھی۔

                         

شیئر: