جارج بش سینیئر سے شاہ سلمان کا رابطہ جمعرات 19 اپریل 2018 3:00 ریاض...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سابق امریکی صدر جارج بش سینیئر سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے انکی اہلیہ لارا بش کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ سابق امریکی صدر نے رابطے اور پاکیزہ جذبات کے اظہار پر خادم حرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا۔ شاہ سلمان ریاض ٹیلیفون اہلیہ جارج بش سینیئر وفات شیئر: واپس اوپر جائیں