Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سام سنگ کو 10.9 ملین ڈالر کا منافع

سیول.... جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی فرم ”سام سنگ انجینئرنگ “ نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسے 10.9 ملین ڈالر خالص منافع ہوا جس کی وجہ اخراجات میں کمی ہے۔کمپنی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اس کا خالص منافع 11.8 ارب وان (10.9 ملین ڈالر ) رہا جبکہ 2017 ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران اسے 46.9 ارب وان کا نقصان ہوا تھا.
 
 

شیئر: